خرید بک لینک
کیا امریکہ ایران سے لڑائی مول لے گا!؟ مجاہد فاروق امریکہ چھپ کر بہت لڑچکا، سعودی عرب نے امریکہ کے لئے ڈھال کا بہت کام کیا، طالبان ، داعش ، القاعدہ سب اپناکام دکھا چکے ، اس وقت عرب میڈیا میں نشر ہونے والی خبروں کے مطابق گزشتہ چھ سالوں میں پہلی مرتبہ ایران کے حمایت یافتہ عسکری کمانڈوز اور امریکی فو

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: سه شنبه 30 خرداد 1396 ساعت: 7:01

سیاسی شعور اور جمہوریت نذر حافی کشتی سمندر کے وسط میں تھی، صرف ایک ملاح اور ایک مسافر سوار تھا، تاریک رات میں بارش شروع ہوگئی، ملاح بالکل کیمونسٹ اور کافرتھا، مسافر مومن تھا، ملاح تیراکی میں ماہر تھا، مسافر تیراکی سے بے خبر تھا، طوفان کی لہروں نے ابھر کر کشتی الٹ دی، اگلے روز سمندر کے ساحل

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: پنجشنبه 25 خرداد 1396 ساعت: 12:26

نذر حافی اتحاد امت پر سبھی زور دیتے ہیں، جو اسلحہ اٹھائے پھرتے ہیں، آپ ان سے پوچھیں تو وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ اتحاد امت بہت ضروری ہے۔ اس پر بہت کانفرنسیں ہوچکی ہیں اور بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ اب ضرورت یہ ہے کہ اتحاد امت کی خاطر جدید خطوط پر سوچا جائے اور پرانی اور تجربہ شدہ

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: پنجشنبه 25 خرداد 1396 ساعت: 12:26

ڈاکٹر حفیظ الر حمان ہماری پسماندگی کی ایک وجہ ہمارا جزباتی پن بھی ہے اور ہماری روائتی ہچکچاہٹ بھی اور ہمارا غیر حقیقت پسند ہونا بھی ۔ ہم ماں باپ کے بارے میں بڑے جذباتی ہو جاتے ہیں ،اس میں کسی شکے و شبہے کی گنجائش نہیں کے ماں باپ کا کوئی نعم البدل نہیں لیکن اس کا یہ بھی مطلب نہیں ک

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: پنجشنبه 25 خرداد 1396 ساعت: 12:26

جمہوریت کا شعور نذر حافی کشتی سمندر کے وسط میں تھی، صرف ایک ملاح اور ایک مسافر سوار تھا، تاریک رات میں بارش شروع ہوگئی، ملاح بالکل کیمونسٹ تھا، مسافر مومن تھا، ملاح تیراقی میں ماہر تھا، مسافر تیراکی سے بے خبر تھا، طوفان کی لہروں نے ابھر کر کشتی الٹ دی، اگلے روز سمندر کے ساحل پر اخبار چھپے، ہر اخبا

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: سه شنبه 23 خرداد 1396 ساعت: 18:53

دائرہ سلسلہ ۱۳ ری پبلک، ڈیموکریسی ، نظریاتی جمہوریت اور نظریاتی جمہوریت نیز جمہوریت کی خوبیاں نذر حافی مقدمہ :۔ جس طرح تمام ادیان اپنے اپنے زمانے کے لحاظ سے جامع تھے، اسی طرح دین اسلام بھی ایک جامع نظام ہے۔اس جامع نظام کے اندر مختلف شعبے ہیں اور اس کی جامعیت کا تقاضا ہے کہ

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: سه شنبه 16 خرداد 1396 ساعت: 7:21

دائرہ نذر حافی آزادی کو انسان پرزبردستی ٹھونسا نہیں جا سکتا، اسی طرح آزادی کسی کو زبردستی یا تحفے میں عطا بھی نہیں کی جاسکتی، اور نہ ہی آزادی کو باہر سے کہیں پر لانچ کیا جاسکتا ہے۔ آزادی ، عقل و شعور کی بیداری کے نتیجے کا نام ہے، جب انسان کی فکر بیدار ہوجاتی ہے تو

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: دوشنبه 15 خرداد 1396 ساعت: 12:37

دائرہ سلسلہ ۱۱ جمہوریت کی خامیاں نذر حافی تصویر کے دونوں رخ دیکھنے چاہیے، جمہوریت کے بھی دورخ ہیں، کچھ اس کی خوبیاں ہیں اور کچھ خامیاں۔ عوام کی سیاسی تربیت اور شعور میں اضافے کے لئے ضروری ہے کہ عوام کو خوبیوں اور خامیوں دونوں کا پتہ ہو۔ خوبیاں بتانے کا یہ فائدہ ہے کہ عوام انہیں اپناتے ہیں اور خام

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: دوشنبه 15 خرداد 1396 ساعت: 12:37

*Talat Hussain* 0300-8509880 Khanzada Taqi Khan 03466667665 *Khalid Jamil* (Bureau Chief Aaj TV) 0300-8548884 *Ahmed Zaidan* (Al Barakat Al-Jazeera) 051-2201651-2-3, 0333-5119966 *Mubashir Z

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: يکشنبه 14 خرداد 1396 ساعت: 16:44

ایک حقیقت..ایک فسانه... تحریر اقبال انجم یہ داستان میرے ایک دوست کی هے ..جو لاهورمیں مقیم هے... اس کو پیسوں کی ضرورت تھی اور مجھے اس کے جسم کی ، میرے اندر کا شیطان پوری طرح جاگ چکا تھا جب میں کمرے میں اس کے پیچھے داخل ہوا وہ برقعہ پہن رہی تھی مجھے اس کا مجرا دیکھتے ہوئے مسلسل دسواں دن تھا۔ کیا غضب

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: شنبه 13 خرداد 1396 ساعت: 11:57

نذر حافی دوہی طرح کے لوگ عوام دشمن ہیں، ایک وہ جو کرپٹ ہیں اوردوسرے وہ جوسادہ لوح ہیں۔ کرپٹ لوگ ، عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں، ان کا استحصال کرتے ہیں، انہیں پسماندہ رکھتے ہیں، انہیں لوٹتے ہیں اور عوام کے پیسے پر خود عیاشیاں کرتے ہیں۔ جبکہ عوام سے کہتے ہیں کہ بکریاں چراتے رہو، نمک سے روزہ افطار

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: شنبه 13 خرداد 1396 ساعت: 11:57

فلسطین اور عرب دنیا تحریر: صابر کربلائی ایک زمانے کی بات ہے کہ مائیں اپنے بچوں کو عرب قومیت اور حمیت کی لا جواب داستانیں سنایا کرتی تھیں اور کئی نسلیں یہی داستانیں سن سن کر پروان چڑھتی رہیں اورحقیقت میں دیکھا جائے تو واقعا عرب حمیت و غیرت اور بہادری میں دوسری قوموں سے آگے ہی تھے البتہ عجم بھی ایسی ک

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: شنبه 13 خرداد 1396 ساعت: 11:57

نذر حافی گستاخ چڑیا جب تک ہاتھ میں رہی پھڑ پھڑاتی رہی۔جب اُڑی تو ہاتھ بھی ساتھ لے گئی۔چڑی مار نے روتے ہوئے اپنی زخمی کلائی کٹہرے کے جنگلے پر قاضی کے سامنے رکھ دی اور پھر چلایا۔۔جناب یہ ظلم ہے ۔۔۔ یہ ظلم ہے۔عدالت نے چڑیا کے خلاف یکطرفہ فیصلہ سنا تے ہوئےسارے چڑی ماروں کو چڑیا کی

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: شنبه 13 خرداد 1396 ساعت: 11:57

دائرہ ۔۔۔ سلسلہ ۵ نذر حافی ان پڑھ آدمی کچھ بھی کہہ سکتا ہے، ان پڑھ فقط وہ نہیں ہوتا جو سکول نہیں گیا، بلکہ وہ ابھی ان پڑھ ہوتا ہے جس نے کسی موضوع کے پر تحقیق نہیں کی ہوتی۔ آزادی اور جمہوریت کے بارے میں بھی ان پڑھوں کے پاس کہنے کو بہت ساری باتیں ہیں لیکن پڑھی لکھی دنیا میں قانون کے دائرے میں ح

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: شنبه 13 خرداد 1396 ساعت: 11:57

محمد حسن جمالی یوں تو پاکستان میں کوئی شعبہ زندگی ایسا دکھائی نہیں دیتا ہے، جو ظلم وناانصافی سے پاک ہو- نظام تعلیم سے لے کر معیشت ،سیاست ،امنیت اور محکمہ صحت, سب کے سب میں کرپشن، رشوت بدعنوانی ،منافقت اور جهوٹ حاکم نظر آتا ہے -ہمارے معاشرے میں شعور کے فقدان کے سبب سب سے ذیادہ زیرک اور تیز اس انسان

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: پنجشنبه 11 خرداد 1396 ساعت: 7:37

ساجد عبداللہ اللہ نے اس کائنات کو انسانوں کے لئے خلق کیا ہے، انسان اشرف المخلوقات ہے ، انسان کا جتنا شعور بلند ہوتا ہے وہ اسی قدر دوسرے انسانوں کی خدمت میں ہی اپنی عظمت کو محسوس کرتا ہے۔لیکن اگر انسان کم عقل ، کینہ پرور اور پسفکر ہوتو وہ انسانوں کی خدمت کرنے کے بجائے ، ان پر ظلم کرنے میں فخر محسوس

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: پنجشنبه 11 خرداد 1396 ساعت: 7:37

تحریر: ساجد مطہری یوں تو پاکستان کی ۶۹ سالہ تاریخ میں پاک فوج کے کئی آرمی سربراہ گزرے ہیں، لیکن جنرل (ر) رحیل شریف جیسی مقبولیت بہت کم فوجی افیسران کو ملی ہے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ ایک فوجی جنرل ہونے کے باوجود جنرل راحیل پاکستانی عوام کے دلوں پر راج کرتے تھے ، ملک کی نجی محفلوں سے لے کر سوشل میڈ یا تک

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: پنجشنبه 11 خرداد 1396 ساعت: 7:37

راجپوتانہ(پ ر) راجپوتانہ ہسپتال کی انتظامیہ کے خلاف دسویں روز بھی احتجاج، حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئی، مرحومہ کے لواحقین نے انسانی حقوق کے مسئولین، صحافیوں اور سیاسی و فلاحی و سماجی تنظیموں اور کارکنان سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجپوتانہ ہسپتال حیدر آباد میں ڈاکٹر لغاری کی غفلت کی وج

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: پنجشنبه 11 خرداد 1396 ساعت: 7:37

راجپوتانہ ہسپتال کی انتظامیہ کے خلاف دسویں روز بھی احتجاج، حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئی، مرحومہ کے لواحقین نے انسانی حقوق کے مسئولین، صحافیوں اور سیاسی و فلاحی و سماجی تنظیموں اور کارکنان سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجپوتانہ ہسپتال حیدر آباد میں ڈاکٹر لغاری کی غفلت کی وجہ سے دس روز پہل

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: پنجشنبه 11 خرداد 1396 ساعت: 7:37

نذر حافی دن بھرکے تھکے ہوئے شکاری نے ایک مرتبہ حسرت بھری نگاہوں سے بھوک اور پیاس سے نڈھال اپنے گھوڑے کودیکھا اور پھر ٹھنڈی آہ بھر کراس نے ایک بڑے پتھرکے ساتھ ٹیک لگالی۔اس کی آنکھیں نینداور سستی کی وجہ سے آہستہ آہستہ خود بخود بند ہوتی جارہی تھیں۔اس نے کئی مرتبہ نیند اور غنودگی کے خلاف لڑنے کی کوشش

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: پنجشنبه 11 خرداد 1396 ساعت: 7:37

اگر فلسطین کی بات نہیں تو پھر بادشاہ جو بھی ہو تحریر: صابر کربلائی ترجمان فلسطین فاونڈیشن ماہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مسلم دنیا کو ایک اور خوشی ملی ہے جسے ہم اس طرح بیان کریں تو غلط نہ ہوگا، یعنی مسلم دنیا کا نیا خلیفہ ڈونلڈ ٹرمپ۔اس سے پہلے کہ میں کچھ اور بیان کروں یہاں پر امریکا کی سو سالہ ت

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: پنجشنبه 11 خرداد 1396 ساعت: 7:37

نذر حافی ہم لوگوں کو فرقہ واریت سے بہت ڈرایا جاتاہے۔ اگر ہم نہ ڈریں تو ہمیں قتل بھی کروادیاجاتاہے۔ ہمیں یہ یقین کروایاجاتاہے کہ ہمارے ملک میں اور ہمارے اردگرد کی دنیا میں فرقہ واریت کی جنگ ہو رہی ہے۔ جب سعودی عرب نے مکے اور مدینے کے مقدس مقامات کو مسمار کیا اور نورانی قبروں پر بلڈوزر چلوائے تو ہمی

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: يکشنبه 7 خرداد 1396 ساعت: 18:37

رپورٹ سعید عثمانیہ کوئی ہزاروں سالہ پرانی بات نہیں اور کسی قدیم قوم کی داستان بھی نہیں۔ یہ چند روز پہلے سعودی عرب کے دارالحکومت کا واقعہ ہے، جہاں پچاس اسلامی ممالک کے سربراہ بیٹھے ہوئے تھے، سعودی فوجی اتحاد کے اعلی افیسران بھی موجود تھے، توحید پرستوں اور اللہ والوں کی حکومت تھی اور ٹرمپ کی آمد پر ج

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: يکشنبه 7 خرداد 1396 ساعت: 18:37

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رپورٹ : مجاہد فاروق ناقدین کو کیا پتہ اور حاسدین کیا جانیں کہ ریاض کانفرنس کسے کہتے ہیں !؟اس کانفرنس میں آل سعود نے مہمان نوازی کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے،ہوا یوں کہ اس کانفرنس کے موقع پر عزت ماب شاہ سلمان نےامریکی صدر کا بے مثل استقبال کیا،معزز مہمان کے گالوں کے بوسے لئے

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: يکشنبه 7 خرداد 1396 ساعت: 18:37

رپورٹ: علی جنیدتنقید کرنا بہت آسان ہے لیکن اصلاح کرنا مشکل۔ صورتحال کچھ ایسی ہے کہ ہم میں سے ہر کوئی بیرون ملک جانا چاہتا ہے، وجه پوچھنے پر یہی جواب ملتا ہے که ہم پاکستان سے تنگ ہیں . یہاں کیا ہے . چوری, کرپشن, مہنگائی, اور اس کے علاوہ بہت ساری ایسی وجوہات ہیں جن کی وجه سے لوگ یہاں رهنا

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: يکشنبه 7 خرداد 1396 ساعت: 18:37

ساجد عبداللہ قطر اخوان المسلمین کا حامی ہے جبکہ سعودی عرب اور عرب امارات، اخوان المسلمین کے شدید مخالف ہیں۔ اخوان المسلمین کی حمایت کی وجہ سے قطر کو بھی دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے۔ یہ بھی قابل ذکر ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان سرحدی تنازعات بھی پائے جاتے ہیں، البتہ حالیہ کشیدگی اس و

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: يکشنبه 7 خرداد 1396 ساعت: 18:37

سعید عثمان ساری دنیا مسلمانوں کی سادگی سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔ کیا امریکہ اور کیا مغرب، کم عقل ملاوں اور لکیر کے فقیر لوگوں کو آگے لگا کر ہمیں مختلف فرقوں میں تقسیم کردیا گیا ہے، ہم لوگ صرف فرقوں میں تقسیم نہیں ہیں بلکہ اپنے اپنے فرقوں کی پرستش بھی کرتے ہیں، ہم کبھی بھی حق یا باطل ، صحیح یا غ

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: يکشنبه 7 خرداد 1396 ساعت: 18:37

نذر حافی عرب ممالک اور پاکستان دینی رشتے میں منسلک ہیں، ان کے آپس میں گہرے روابط پائے جاتے ہیں، ان کے عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، اس طرح کے جملے جتنے بھی لکھے جائیں ان کے لکھنے سے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آجائے گی۔ مثلا اگر ہم سارا دن بیٹھ کر چینی ، چینی، چینی کہتے رہیں تو اس سے ہمارا

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: يکشنبه 7 خرداد 1396 ساعت: 18:37

پروفیسر عالم شاہ قومی مسائل توجہ چاہتے ہیں، لیکن اکثر پروفیشنل لوگ قومیات سے دور ہی رہتے ہیں،میرا تجربہ ہے کہ جب لوگوں میں شعور بڑھتا ہے تو انہیں احساس ہوتا ہے کہ یہ قومیات کی کہانی بھی اپنی جگہ ایک پروفیشن ہے، لہذا انہیں دو پروفیشنز میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوتا ہے ۔ رسول الله صلی الله علیہ و

برچسب: نویسنده: کامران زارعی تاريخ: يکشنبه 7 خرداد 1396 ساعت: 18:37

صفحه بندی